Category Archives: سر ورق

خوش آمدید

 
پچھلی صدی کے آخری سالوں میں سے پچانوے کی بات ہے  
جب میں نے پہلی بار انٹرنیٹ کا نام سنا تھا  ـ
جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے  کا ایک پروگرام تھا چینل تین پر جس میں ایک  غیر جاپانی  بندے سے سوال پوچھے جارہے تھے 
که انٹر نیٹ ہے کیا اور یه کیسے کام [...]