خوش آمدید
آج کی دنیا کو گلوبل ویلج کہتے هیں اس ویلج (گاؤں) کے جاپان نامی بازار میں ایک دوکان ہے جس کو آپ آپنی هی دوکان سمجهیں ـ
آپ دنیا کے کسی بهی ملک میں رهتے هوں
اب جاپان سے کسی بهی مشینری کی خریدداری ممکن ہے
انٹرنیٹ پر ہماری دوکان کی ایک کهڑکی آپ کے آفس میں بهی کهلی ہے
آپ همیں آواز دیں اور بتائیں که آپ کو کیا چاهیے
زبان کا مسئله وقت کی کمی ، اب جاپان سے کاروبار میں حائل نه هونے دیں
ہم سے رابطه کریں ـ
حاضر سٹاک
حاضر سٹاک نیا سٹاک آیا ہے اس کی تفصیل کے لیے نیچے کلک کریں یا مشینری اور بلڈوزر والے پيج پر تشریف لائیں مہربانی
شاول مشین میکر: کوماتسو
روڈ رولر ڈانپیک ساڑهے تین ٹن
سوزو آرمی ونگ شاھ
U-FRR32L1
ماڈل
1994
انجن
6HE1
فاصله نامعلوم
سوزو ٹرک چار ٹن
ایکسیڈنٹ ٹرک
قیمتوں پر بات کرنے کے لیے خاور کو فون کر لیں ـ ہماری قیمتیں جاپان میں
ہماری پارکنگ میں کهڑی چیز کی قیمت هوتی ہے شپمنٹ کا خرچا
یا آپ کے ملکی کسٹم اور دوسرے ٹیکسز خریدار کی ذمه داری هیں ـ
(81)090 5582 3207
February 17, 2008