ایشی کاوا انٹرنیشنل

石川 International

saitama ken Japan

Ishikawa internatiunal

ایشی کاوا انٹرنیشنل

ایشیکاوا انٹرنیشنل گاڑیوں کی خرید وفروخت کا کام کرتے هیں ـ ہم جاپان کی شمال مشرقی علاقے میں سائتاما کین کے قصبے کی تهاکاوابے سے تعلق رکهتے هیں ـ جاپان سے سیکنڈ هینڈ گاڑیوں کی ایکسپورٹ میں ایک منفرد نام ، ایشی کاوا انٹرنیشنل ـ چهوٹی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹرک بس ہیوی ڈیوٹی گاڑیوں کی خرید و فروخت کے معاملات بهی کرتے هیں ـ گاڑیوں کے علاوه سکریپ میں ہم کنٹینر بهی کرتےهیں ـ سکریپ کے کنٹینر میں گاڑیوں کے انجن ،حصے رم اور دوسرے پارٹ ڈالنے کے علاوه آپ کی ڈیمانڈ کر دروازے دیش بورڈ ، شافٹ اور دوسرے نٹ بولٹ بهی بهرے جاسکتے هیں ـ گاڑیوں کے سکریپ کے کنٹینر بهر کر هم آپ کی دیمانڈ پر کسی بهی ملک کے لیے ایکسپورٹ کرتے هیں ـ بڑی گاڑیاں مثلاً کرین شاول اور بلڈوزر وغیره جاپان سے باهر کی کسی بهی کمپنی کی ڈیمانڈ پر معقول کمیشن پر اوکشن سے خریدداری کام بهی کرتوہیں